بپاشا باسو اور ہرمان بویجا نے منگی کی خبروں کی تردید کردی
ممبئی( نیٹ نیوز)بپاشا باسو اور ہرمان بویجان نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل منگنی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں صرف ان کے خاندانوں ¾قریبی دوستوں کے علاوہ شلپا شیٹی راج کندرا اور جیکی بھاگنانی نے شرکت کی تھی ۔تاہم جب بپاشاباسو سے منگنی کی تقریب کی تصدیق چاہی تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں کوئی حقیقت نہیں ساتھ ہی ہرمان نے جواب دیا کہ یہ غلط رپورٹ ہے ۔