احسن خان نے اپنی ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کر لیا

احسن خان نے اپنی ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کر لیا

  

لاہور(آئی این پی) اداکارہ احسن خان نے اپنی ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کر لیا‘ نئے فنکاروں کو بھی کام کرنے کا موقع دیں گے۔ ذرائع کے مطابق احسن خان جو آج کل پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں سب سے زیادہ مقبول سمجھے جا رہے ہیں‘ نے اپنی پروڈکشن میں ڈرامہ سیریل بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے وہ آج کل نئے فنکاروں کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔

مزید :

کلچر -