صائمہ خان جواد وسیم اور افتخار ٹھاکر کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرینگی
لاہور ( این این آئی) اسٹیج کی معروف اداکارہ صائمہ خان جواد وسیم اور افتخار ٹھاکر کے ہمراہ اس سال حج کی سعادت حاصل کرینگی ۔ اداکار افتخار ٹھاکر دسویں اور جواد وسیم 11ویں حج کی سعادت حاصل کرینگے ۔
جبکہ صائمہ خان کا یہ دوسرا حج ہو گا ۔