شادمان ِ، گھریلو جھگڑے پر 28سالہ لڑکی کو قتل کر دیاگےا

شادمان ِ، گھریلو جھگڑے پر 28سالہ لڑکی کو قتل کر دیاگےا

  

 لاہور(کرائم سیل)تھانہ شادمان کے علاقہ میں گھریلو جھگڑے پررشتہ دار نے فائرنگ کر کے 28سالہ لڑکی کو قتل کر دیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔پولیس کے مطابق شادباغ کے علاقہ کی رہائشی (ر)کا رات گئے اس کے رشتہ دار سے خاندانی معاملات پر جھگڑا ہو گیا تھا جس نے تیش میں آکر اس پر فائر کھول دیا جس سے وہ موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئیجبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر کاررائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -