پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کا کریک ڈاﺅن،57دکانداروں کے چالان

پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کا کریک ڈاﺅن،57دکانداروں کے چالان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او کی ہداےت پرپرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوںاورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن جاری رکھا انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے599دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے 57 دکانداروں کے چالان کےے جبکہ 56,200 روپے جرمانہ عائد کیا گےا02 افراد کے خلاف مختلف تھانوں مےں مقدمات درج کروائے گئے اور02افراد کو گرفتار کرواےا گےا۔

 ڈی سی او نے کہاکہ شہر بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس پوری طرح متحرک ہیں اور کسی کو گرانفروشی یا ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔