با دا می با غ کے علاقہ سے 60سا لہ شخص کی لا ش بر آمد

با دا می با غ کے علاقہ سے 60سا لہ شخص کی لا ش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور ( کر ائم سیل) با دا می با غ کے علاقہ میں 60سا لہ شخص کی لا ش بر آمدبتا یا گیا ہے کے با دامی با غ مین چو ک پر نا معلوم شخص کی لا ش کو دیکھ کر را گیروں نے پو لیس کو اطلا ع دی پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر لا ش کو قبضہ میں لئے لی۔
 کو ئی ایسی شہ بر آمد نہیں ہو ئی جس سے متو فی کی شنا خت کی جا سکے پو لیس نے لا ش کو مردہ خانے جمع کرادیا پو لیس کے مطا بق موت طبی لگتی ہے

مزید :

علاقائی -