گڑھی شا ہو،دوکا ن میں شاٹ سر کٹ کے با عث آگ لگنے سے سا ما ن جل گیا

گڑھی شا ہو،دوکا ن میں شاٹ سر کٹ کے با عث آگ لگنے سے سا ما ن جل گیا

  

لاہور ( کر ائم سیل) گڑھی شا ہوکے علاقہ میں دوکا ن میں شاٹ سر کٹ کے با عث آگ لگنے سے دوکا ن میں پڑا سا ما ن جل کر خاکستر ہوگیا بتا یا گیا ہے کے گڑ ھی شا وں کے علاقہ مین با زار میں میں پر چوں کی دو کا ن میں اچانک آگ لگی جس دیکھتے ہی دیکھتے سا ری دو کا ن کو اپنی لیپٹ میں لئے لیا جس کی وجہ سے دو کا ن میں پڑا سا ما ن جل گیا مو قع پر فا ئر بر گیڈ نے پہنچ کر آگ پر قا بو پا لیا

مزید :

علاقائی -