ہندو روحانی پیشوا کرشن جی کے جنم دن کی تقریبات کل منائی جائنگی

ہندو روحانی پیشوا کرشن جی کے جنم دن کی تقریبات کل منائی جائنگی

  

لاہور(وقائع نگار)ہندو دھرم کے روحانی پیشوا شری کرشن جی کے جنم دن کی تقریبات کرشن جنم اشٹھی ملک بھر میں 17اگست بروز اتوار کو منائی جائے گی اس سلسہ میں اور میں مرکزی تقریب کرشنا مندر راوی روڈ میں منعقد ہو گی ،مترکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والی اس تقریب میں سیکورٹی سمیت تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ،

۔

۔

۔

۔

۔

تقریب میں ہندو دھرم سے تعلق رکھنے والے افراد و دیگر بین المذاہب کے ممبران شریک ہوں گے خصوصی پوجا اور ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں کی جائیں گی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -