رسم چہلم

رسم چہلم

  


لاہور(پ ر)نامور کرکٹر،گلوکار اور پی آئی اے کے جنرل مینجر(ر) مشتاق ہاشمی کے فرزند حیدر ہاشمی کی رسم چہلم آج نما ز عصر اور مغرب کے درمیان 155ا ے پی آئی اے کالونی جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عباس تابش اپنی صلاحیتیں اور قلمی طاقت کو ملک کا نام روشن کرنے اور قوم کی ذہنی آبیاری اور راہنمائی کیلئے استعمال کرتے رہیں گے ۔ اس موقع پر معروف کالم نگار عطالحق قاسمی ، ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید ، مزاح نگار حافظ مظفر محسن اور دیگر ادبی شخصیات نے بھی عباس تابش کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -