پنجاب حکومت نے 3افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی
لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے 3افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی۔ سید حسن رضا جعفری ممبر بورڈ آف ریونیو کو گریڈ 21، آصف قریشی ڈی سی او ڈیرہ غازیخان کو گریڈ 20اور غلام سرور ایڈیشنل کمشنر کنسالڈیشن لاہور کو گریڈ 19میں ترقی دیکر موجودہ پوسٹوں پر ہی کام کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں تقرری کے منتظر امین اویس کی خدمات نئی تقرری کیلئے ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے سپرد کر دی گئیں۔
پنجاب حکومت