پتھراﺅ پر جاوید ہاشمی سن روف سے باہر آ گئے،”مجھ پر حملہ کرو“ للکارتے رہے

پتھراﺅ پر جاوید ہاشمی سن روف سے باہر آ گئے،”مجھ پر حملہ کرو“ للکارتے رہے

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر گوجرانوالہ میں پتھراﺅ اور حملے کے بعد تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی اپنی گاڑی کے سن روف سے باہر آگئے اور بلند آواز سے ےہ کہتے رہے کہ آﺅ جس نے حملہ کرنا ہے مجھ پر کرو لیکن ان کی اس للکار کے بعد گوجرانوالہ کے لیگی کارکنوں نے ان پر پتھراﺅ نہیں کیا بلکہ تحریک انصاف کے کارکنان ان پر گل پاشی کرتے رہے ۔

للکارتے رہے

مزید :

صفحہ اول -