پیچیدہ صورتحال پر امریکہ اور برطانیہ کا شہریوں کوپاکستان سفرنہ کرنے کا مشورہ

پیچیدہ صورتحال پر امریکہ اور برطانیہ کا شہریوں کوپاکستان سفرنہ کرنے کا مشورہ

  

واشنگٹن،لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال، انقلاب اور آزادی مارچ اور گوجرانوالہ میں عمران خان کے قافلے پر ہونے والے حملے کے بعد امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں سفر کرنے کے بارے میں ایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے تمام شہری پاکستان جانے سے گریز کریں اور اگر انتہائی اہم ضرورت درپیش ہو تو پھر بیشک سفر کریں لیکن لاہور اور اسلام آباد کے شہروں کی جانب ہرگز مت جائیں۔

مزید :

صفحہ اول -