آزادی مارچ پر پتھراﺅ جمائما خان کا تشویش کا اظہار

آزادی مارچ پر پتھراﺅ جمائما خان کا تشویش کا اظہار

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے آزادی مارچ کے شرکاءکے حوالے سے فکر مندی کا اظہار کیا ہے۔ گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے آزادی مارچ کے شرکاءاور بالخصوص عمران خان کے کنٹینر پر پتھراﺅکے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں جمائما خان نے مارچ میں شریک افراد سے تازہ ترین صوتحال کے حوالے سے بتانے کی اپیل کی۔ انکا کہنا تھا کہ انہیں مارچ پر ہونے والے پتھراﺅ پر شدید تشویش ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -