پاکستان اور بھارت مذاکرات اور تعاون کے لیے مثبت اقدامات اٹھائیں ، امریکہ

پاکستان اور بھارت مذاکرات اور تعاون کے لیے مثبت اقدامات اٹھائیں ، امریکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 واشنگٹن(آئی این پی )امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات اور تعاون کو گہرا اور مضبوط بنانے کے لیے تمام مثبت اقدامات ا±ٹھائیں، بھارت کشمیر پر دیگر ممالک کے ساتھ بات کرنے سے انکار کرتا ہے، اس معاملے پر پاکستان کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کو ترجیح دیتا ہے، پاکستان میں منتخب حکومت کے حق میں مضبوطی کے ساتھ کھڑ ے ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ بھارت کشمیر پر دیگر ممالک کے ساتھ بات کرنے سے انکار کرتا ہے، وہ اس معاملے پر پاکستان کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے اور ہم تمام مثبت اقدامات کا خیرمقدم کریں گے، جو دونوں فریقین کی جانب سے لیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک مذاکرات اور تعاون کو گہرا اور مضبوط بنانے کے لیے تمام مثبت اقدامات ا±ٹھائیں۔ امریکی محکمہ خارجہ 

مزید :

صفحہ آخر -