عمران خان کی طبیعت بھی بگڑ گئی

عمران خان کی طبیعت بھی بگڑ گئی
عمران خان کی طبیعت بھی بگڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت کی خرابی کے بعد عمران خان کے بھی بخار میں مبتلاءہونے کی اطلاعات موصول ہوگئی ہیں ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایاکہ عمران خان کو 102شدت کا بخار ہے اور کارکن اُن کی صحت یابی کے لیے دعا کریں ۔انہوں نے لکھاکہ قوم عمران خان پر اعتماد کرے ،و ہ دھوکہ نہیں دیں گے ۔عمران خان نے بتایاکہ وہ 40گھنٹے سے سوئے نہیں ، قوم کو آزادی دلانے کے لیے مزید 40گھنٹے بھی نہیں سوئیں گے ۔

مزید :

قومی -