گجرات: چودھریوں کا آزادی مارچ کے شرکاءکیلئے تیار گرم ناشتہ شام کے ٹھنڈے کھانے میں تبدیل

گجرات: چودھریوں کا آزادی مارچ کے شرکاءکیلئے تیار گرم ناشتہ شام کے ٹھنڈے ...
 گجرات: چودھریوں کا آزادی مارچ کے شرکاءکیلئے تیار گرم ناشتہ شام کے ٹھنڈے کھانے میں تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی سست رفتاری کی وجہ سے گجرات میں مارچ کے شرکا کیلئے تیار کیا گیا گرما گرم ناشتہ شام کے ٹھنڈے کھانے میں بدل گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزادی مارچ کو گذشتہ صبح گجرات پہنچنا تھا وہاں چودھری برادران کی طرف سے مارچ کے شرکاءکیلئے نان چنے،حلوہ پوری،بریانی کا بندوبست کیا گیا تھا تاہم عمران کا قافلہ شام ساڑھے 5 بجے گجرات پہنچا جس پر ان کو گرما گرم ناشتے کی جگہ ٹھنڈا کھانا ہی تقسیم کیا گیا ،لوگ بریانی کے ڈبوں پر چھینا جھپٹی کرتے رہے اور چھینا جھپٹی میں رزق کی بے حرمتی کے مناظر بھی دیکھے گئے۔

مزید :

گجرات -