بھارتی اور مغربی میڈیا نے آزادی مارچ پر پتھراﺅ بطور بریکنگ نیوز چلایا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراﺅ کو بھارتی اور مغربی میڈیا نے بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرنوالہ میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تصادم ہوا ور آزادی مارچ پر پتھراﺅ کیا گیا۔پتھراﺅ کی خبر کو بھارتی اور مغربی میڈیا نے بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کیا۔