آزادی مارچ نے انقلاب مارچ کو اوورٹیک کر لیا

آزادی مارچ نے انقلاب مارچ کو اوورٹیک کر لیا
آزادی مارچ نے انقلاب مارچ کو اوورٹیک کر لیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزادی مارچ نے انقلاب مارچ کو اوورٹیک کر دیا۔ عمران خان ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آگے نکل گئے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان لاہور جانے والے راستے سے طاہرالقادری کے قافلے کو پیچھے چھوڑ گئے،بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا خیال ہے کہ اسلام آباد پہنچ کر انہیں زیادہ بہتر جگہ مل سکتی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -