بھارتی ہیکرز نے پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کر لی

بھارتی ہیکرز نے پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کر لی
بھارتی ہیکرز نے پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا۔ ویب سائٹ کو بھارتی ہیکرز بلیک ڈریگن نامی تنظیم نے ہیک کیا۔ بھارتی ہیکرز نے ویب سائٹ پر انڈیا کا جھنڈا لگایا ہوا ہے اور جشن آزادی مبارک بھی لکھا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی سرکاری اداروں کی ویب سائٹس کو متعد د بار ہیک کیا گیا ہے تاہم پاکستانی حکام کسی قسم کے حفاظتی اقدامات کرنے میں ناکام رہیں گے ۔