نائجیریا: بوکوحرام نے درجنوں مرد اور لڑکے اغوا کر لیے

نائجیریا: بوکوحرام نے درجنوں مرد اور لڑکے اغوا کر لیے
نائجیریا: بوکوحرام نے درجنوں مرد اور لڑکے اغوا کر لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نائجیریا(ویب ڈیسک) بوکوحرام کے جنگجوﺅں نے شمال مشرقی کے ایک دور دراز گاﺅں پر چھاپہ مار کر درجنوں مردوں اور لڑکوں کو اغوا کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق علاقے سے فرار ہونے والے عینی شاہد کے مطابق بوکوحرام کے جنگجو اغوا کئے جانے والے مردوں اور لڑکوں کو ٹرکوں پر بٹھا کر لے گئے اور ان پر تشدد بھی کرتے رہے ،جنگجوﺅں نے اغوا کئے جانے والوں کو دھمکی دی کہ اگر کسی نے نافرمانی کی تو اسے گولی مار دی جائے گی۔