گھر آکر چائے نہ پینے پر چودھری برادران طاہر القادری سے ناراض

گھر آکر چائے نہ پینے پر چودھری برادران طاہر القادری سے ناراض
گھر آکر چائے نہ پینے پر چودھری برادران طاہر القادری سے ناراض

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے نت ہاﺅس میں چائے نہ پینے پر چوہدری برادران ناراض ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری انقلاب مارچ کی قیادت کرتے ہوئے گوجرانوالہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہٰی نے ڈاکٹر طاہرالقادری اور انقلاب مارچ کے شرکاءکو نت ہاﺅس گجرات میں رات کو چائے پانی کی دعوت دی مگر انقلاب مارچ گجرات پہنچنے پر سیدھا نکل گیا جس کا چودھری برادران نے انتہائی برا منایا اور اسی وجہ سے وہ انقلاب مارچ کے ساتھ اسلام آباد نہ گئے۔

مزید :

اسلام آباد -