”بٹ “ن لیگی حکومت کی چھیڑ بن گئے
لاہور (ویب ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں گاڑیاں توڑنے والے ”گلو بٹ“ اور آزادی مارچ پر پتھراﺅ کرنے والا ”پومی بٹ“ ن لیگ اور حکومت کی چھیڑ بن گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ق لیگ اور دیگر سیاسی جماعتیں بات بات پر ن لیگ کی حکومت کو دونوں ”بٹوں“ کا طعنہ دینے لگی ہیں ۔