لاہورایئرپورٹ میں داخلے کےلئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار

لاہورایئرپورٹ میں داخلے کےلئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار
لاہورایئرپورٹ میں داخلے کےلئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار

  

لاہور (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں سمنگلی ایئر بیس اور خالد ایوی ایشن ایئر بیس پر دہشت گرد حملوں کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے ہوائی اڈے کی حدود میں داخلہ کیلئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دیدیا گیا ہے اور انتظامیہ نے اس سلسلہ میں شہریوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

مزید :

لاہور -