موریطانیہ: دلہن نے حق مہر محصورین غزہ کوعطیہ کردیا

موریطانیہ: دلہن نے حق مہر محصورین غزہ کوعطیہ کردیا
موریطانیہ: دلہن نے حق مہر محصورین غزہ کوعطیہ کردیا

  

نواکشوط (ویب ڈیسک) افریقہ کے مسلم ملک موریطانیہ کی ایک دلہن نے اپنا حق مہر اسرائیلی بربریت سے متاثر ہونے والے محصورین غزہ کیلئے عطیہ کردیا۔ عالیہ بن صالح کا نکاح دارالحکومت نواکشوط کی جامع مسجد میں ہوا اور اس موقع پر دلہن نے خود ہی اس بات کا اعلان کیا کہ اس کا حق مہر غزہ کے محصور فلسطینیوں کیلئے عطیہ کردیا جائے۔

مزید :

بین الاقوامی -