پٹنہ:لڑکے نے شادی سے انکار پر محبوبہ کا گلا کاٹ ڈالا

پٹنہ:لڑکے نے شادی سے انکار پر محبوبہ کا گلا کاٹ ڈالا
پٹنہ:لڑکے نے شادی سے انکار پر محبوبہ کا گلا کاٹ ڈالا

  

پٹنہ (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں نوجوان نے شادی سے انکار پر بلیڈ سے محبوبہ کا گلا کاٹ ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ شہر کے مضافاتی علاقے میں ایک نوجوان کی لڑکی کے ساتھ دوستی تھی، لڑکے نے متعدد مرتبہ لڑکی کو شادی کیلئے کہا تاہم اس کی جانب سے مسلسل انکار کے بعد بلیڈ سے اس کا گلا کاٹ ڈالا اور فرار ہوگیا۔ لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

مزید :

بین الاقوامی -