عوامی تحریک نے خفیہ اداروں کو چکرا کر رکھ دیا

عوامی تحریک نے خفیہ اداروں کو چکرا کر رکھ دیا
عوامی تحریک نے خفیہ اداروں کو چکرا کر رکھ دیا

  

مریدکے (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے اپنے سیکیورٹی انتظامات سے خفیہ اداروں کو چکرا کر رکھ دیا ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے آزادی مارچ کا قافلہ مریدکے پہنچنے سے پہلے پاکستان عوامی تحریک کے قائد پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری اور کے ساتھیوں کا قافلہ مریدکے پہنچا تو خفیہ ا دارے اس وقت چکرا گئے جب ایک ہی نمبر کی تین گاڑیاں اکٹھی محو سفر تھیں تینوں گاڑیوں میں علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ہم شکل بٹھائے گئے تھے اورکسی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کس گاڑی میں موجود ہیں ۔عوامی تحریک کی قیادت کے مطابق ایسا سکیورٹی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

مزید :

شیخوپورہ -