وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس دوران ملکی معاملات اور بالخصوص اسلام آباد پہنچنے والے آزادی و انقلاب مارچ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔رائیونڈمیں ہونیوالی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے عدالت کی طرف سے ماڈل ٹاﺅن سانحے کے فیصلے سے متعلق وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کیا۔

مزید :

قومی -