DHAلاہور کے زیر اہتمام دو روزہ حج تربیتی پروگرام آجRبلاک فیز2آڈٹیوریم میں شروع ہو گا

DHAلاہور کے زیر اہتمام دو روزہ حج تربیتی پروگرام آجRبلاک فیز2آڈٹیوریم میں ...

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)DHAلاہور کے زیر اہتمام دو روزہ حج تربیتی پروگرام آجRبلاک فیز 2 ایڈٹیوریم میں شروع ہو گا 9 بجے DHAکے ایڈ منسٹریٹرافتتا عی خطاب کریں گے اس کے بعد مذہبی امور کے ڈائریکٹر سرفراز احمد اعوان مختصر خطاب کریں گے اور پھر عبد الواحد قریشی تفصیلی لاہور ائیر پورٹ سے جدہ اور واپسی لاہور تک عمرہ،حج،زیارات تفصیلی رہنمائی کریں گے ایک بجے تک پروگرام ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -