ملالہ اور اعتزا ز،شہباز بھٹی اور سلمان تاثیر پاکستانی ہیروز ہیں: آصفہ بھٹو کی ٹویٹ

ملالہ اور اعتزا ز،شہباز بھٹی اور سلمان تاثیر پاکستانی ہیروز ہیں: آصفہ بھٹو ...
ملالہ اور اعتزا ز،شہباز بھٹی اور سلمان تاثیر پاکستانی ہیروز ہیں: آصفہ بھٹو کی ٹویٹ

  

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی، اعتزاز حسن اور کئی لوگوں کی وجہ سے مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں آصفہ بھٹو ذرداری کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی، اعتزاز حسن، سابق اقلیتی وزیر شہباز بھٹی اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر پاکستان کے ہیروزمیں سے ہیں۔

مزید : کراچی