10 سال بعد شمالی وزیردستان میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

10 سال بعد شمالی وزیردستان میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
10 سال بعد شمالی وزیردستان میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

  

وانا (آن لائن) شمالی وزیرستان میں دس سال بعد یوم آزادی پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا، پاک فوج کے جوانوں اور افسران نے قبائلی عوام کے ساتھ مل کر جشن آزادی کی خوشیاں منائیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے دہشتگردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے بعد ایجنسی میں دس سال بعد یوم آزادی بھر پور جوش وجذبے سے منایا گیا، پاک فوج کے افسران ن اپنے جوانوں کے ہمراہ قبائلی عوام کے ساتھ جشن آزادی کی مختلف تقریبات میں شرکت کی۔

مزید : وزیرستان