سب سے اونچا جھنڈا ہمارا ہے، مریم نواز کی یوم آزادی پرپاکستانی قوم کو مبارکباد

سب سے اونچا جھنڈا ہمارا ہے، مریم نواز کی یوم آزادی پرپاکستانی قوم کو مبارکباد
سب سے اونچا جھنڈا ہمارا ہے، مریم نواز کی یوم آزادی پرپاکستانی قوم کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) مریم نواز نے یوم آزادی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا ہے، پاکستان کی ترقی کا عمل جاری رہے گا، پوری قوم نے جس جوش و جذبہ کا اظہارکیا یہ اس بات کا اظہار ہے کہ دشمن پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان ترقی کررہا ہے۔ یوم آزادی مبارک ہو۔ سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا ہے۔ قوم کا جوش و جذبہ، قابل دید اور قابل تحسین ہے۔ مرحلہ وار پاکستان کی ترقی اور تعمیر جاری ہے۔

مزید :

اسلام آباد -