پاکستان کے سب سے قریبی دوست چینی لوگوں کے بارے میں وہ حقائق جو آپ کو معلوم نہیں

پاکستان کے سب سے قریبی دوست چینی لوگوں کے بارے میں وہ حقائق جو آپ کو معلوم ...
پاکستان کے سب سے قریبی دوست چینی لوگوں کے بارے میں وہ حقائق جو آپ کو معلوم نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(نیوزڈیسک)آپ نے ہمارے دوست ملک چین کا تو سن رکھا ہوگا لیکن اس کے چند حقائق ایسے ہیں جن کے بارے میں آپ کو علم نہیں ہے۔آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔
*آپ کوسن کر حیرانی ہوگی کہ 96فیصد چینیوں کے بال سیاہ ہیں۔
*یہ بھی دلچسپ بات ہے کہ 100فیصد چینی چین میں پیدا ہوئے ہیں۔
*چین کے93فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔
*یہ بھی دلچسپ بات ہے کہ 90فیصد چینیوں کا خیال ہے کہ والدین کو شادیاں طے کرنی چاہیں۔
*اسی طرح 90فیصد چینی خواتین کو برابرحقوق دینے کے قائل ہیں۔
*فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا تک رسائی نہ ہونے کے باوجود97فیصد لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں اس کا کوئی دکھ نہیں۔
90فیصد چینی ڈاکٹر کے مشورے کو دوبارہ چیک کرتے ہیں۔
*چین میں 99فیصد لوگ بلیک بیری استعمال نہیں کرتے۔
*یہ بھی دلچسپ حقیقت ہے کہ 90فیصد چینی بہترین شے خریدتے ہیں۔
*اب90فیصد چینیوں کا خیال ہے کہ لوگوں کو انٹرنیٹ کی وجہ سے زیادہ باتوں کا علم ہے۔
*اشیاء کی ری سائیکلنگ کے لئے 92فیصد چینی اپنی پوری کوشش کرتے ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کریں

آئی فون ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کریں

مزید :

ڈیلی بائیٹس -