وزیر اعظم نواز شریف کی بھارت کے یوم آزادی پر نریندر مودی کو مبارکباد

وزیر اعظم نواز شریف کی بھارت کے یوم آزادی پر نریندر مودی کو مبارکباد
وزیر اعظم نواز شریف کی بھارت کے یوم آزادی پر نریندر مودی کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے این این) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے یوم آزادی پر نریندر مودی کو مبارکباد دی ہے ۔ترجمان وزیرا عظم ہاوس کے مطابق وزیرا عظم نواز شریف نے بھارت کے 69ویں یوم آزادی پر بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو تہنیتی پیغام بھجوایا ہے۔
اس سے پہلے گزشتہ روز بھارتی وزیر اعظم نے بھی پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر نریندر مودی نے بھی نواز شریف کو مبارکبا د دی تھی ۔وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی حکومت کیساتھ ساتھ بھارت کے عوام کو بھی یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔