شکست کی ذمہ داری پوری ٹیم پر عائد ہوتی ہے، کوہلی
گال(نیٹ نیوز)شکست کی ذمہ داری پوری ٹیم خاص طور پر بیٹسمینوں پر عائد ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار بھارتی کپتان کوہلی نے کیا انہوں نے کہا کہ جیت کے لئے آسان ہدف ملا لیکن بیٹسمین عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ نہ کرسکے ہم یہ ٹیسٹ میچ جیت سکتے تھے شکست پر افسوس ہے لیکن اس کے باوجود ہم دوسرے ٹیسٹ میچ میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے سری لنکن باؤلرز نے عمد ہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔