برازیلی حکام نے ا ورلڈ کپ کیلئے سٹیڈیم میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

برازیلی حکام نے ا ورلڈ کپ کیلئے سٹیڈیم میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریوڈی جنیرو ( نیٹ نیوز)برازیل میں حکام نے 2014ء فیفا ورلڈ کپ کیلئے بنائے گئے سٹیڈیم میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیلین پولیس اور اینٹی کرپشن حکام نے 2010ء میں شروع کئے گئے فٹ بال ورلڈ کپ گراؤنڈ میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک نجی کمپنی اوڈی برینپٹ کو 2010ء میں گراؤنڈ کی تیاری کا ٹھیکہ دیا گیا تھا ۔
جس کی مالیت 12.26 ملین ڈالر تھی تاہم مذکورہ کمپنی کی طرف سے پراجیکٹ کو اس سے کئی گنا زیادہ رقم سے مکمل کیاگیا جس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔