نادرا ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

نادرا ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

لاہور(فلم رپورٹر)آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین لاہور ریجن کے زیر اہتمام یونین آفس گڑھی شاہو میں 14اگست کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں نادرا ایمپلائز نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اس کے بعد پرچم کشائی کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری غلام مرتضیٰ اور سیکرٹری نشرواشاعت میاں فیاض انجم نے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی پاکستان کے حصول کیلئے کی جانیوالی عظیم کاوشوں کو سراہا 4160ادرا ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

لاہور(فلم رپورٹر)آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین لاہور ریجن کے زیر اہتمام یونین آفس گڑھی شاہو میں 14اگست کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں نادرا ایمپلائز نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اس کے بعد پرچم کشائی کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری غلام مرتضیٰ اور سیکرٹری نشرواشاعت میاں فیاض انجم نے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی پاکستان کے حصول کیلئے کی جانیوالی عظیم کاوشوں کو سراہا گیا اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ ملک کی سلامتی کیلئے کسی قسم کی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگااور ہر مشکل وقت میں نادرا ملازمین اپنی پاک افواج کیساتھ کھڑے ہونگے۔تقریب میں شریک شرکاء پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے اور ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کرتے رہے۔

157یا اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ ملک کی سلامتی کیلئے کسی قسم کی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگااور ہر مشکل وقت میں نادرا ملازمین اپنی پاک افواج کیساتھ کھڑے ہونگے۔تقریب میں شریک شرکاء پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے اور ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کرتے رہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1