قاسم ضیاء کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں،واجد علی شاہ

قاسم ضیاء کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں،واجد علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے مرکزی رہنما واجد علی شاہ نے پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق صدر میاں قاسم ضیاء کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ قاسم ضیاء جیسے شریف النفس آدمی کے اوپر بد عنوانی جیسے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا کر مقدمات بنا کر انہیں گرفتار کرنازیادتی ہے
نہ صرف انصاف کے خلاف ہے بلکہ پارٹی کے بے داغ راہنما کو داغ دار کرکے پیپلز پارٹی کو عوام میں بدنام کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے ۔