1500 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 17 اگست کو ہوگی

1500 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 17 اگست کو ہوگی

لاہور( کامرس رپورٹر) مرکز قومی بچت حکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500روپے کی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 17 اگست کو ہو گی ۔پہلا انعام30 لاکھ روپے کا جبکہ دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے تین انعامات اور 18500روپے کے1696 انعامات ہونگے۔

مزید : کامرس