موتیے کی افزائش کیلئے داب لگائی جاسکتی ہے ،زرعی ماہرین

موتیے کی افزائش کیلئے داب لگائی جاسکتی ہے ،زرعی ماہرین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سلانوالی (اے پی پی)زرعی ماہرین نے کہاہے کہ موتیے کی افزائش کیلئے داب لگائی جاسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق گرمیوں میں موتیے کو موسم کی مناسبت سے حسب ضرورت پانی دیاجاتا ہے خوشبودار پھولوں میں سے موتیے کاپھول نہایت دلکش اورقدرے سفید گلاب سے مشابہت رکھتا ہے گرمیوں میں اس کی تمام اقسام کو دھوپ میں رکھنا چاہیے ا س سے پھول کھلتے ہیں لیکن مئی کے بعد ا ن کو سایہ دار جگہ پر رکھ سکتے ہیں موتیے کی کا شت کے بعد ا س کو ابتدائی مراحل میں بڑھوتر ی کیلئے پانی کافی مقدارمیں درکارہوتا ہے گرمیوں میں موتیے کوموسم کی مناسبت سے حسب ضرورت پانی دیاجاتا ہے سردیوں میں صرف ا س کو خشک ہونے سے بچانے کیلئے پانی دیاجاتا ہے۔

مزید :

کامرس -