جامعہ نعیم القرآن‘ شوکت کالونی کے طلبا اور اساتذہ کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

جامعہ نعیم القرآن‘ شوکت کالونی کے طلبا اور اساتذہ کا مطالعاتی دورہ ایوان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) جامعہ نعیم القرآن‘ شوکت کالونی‘ شاہدرہ‘ لاہورکے طلبا اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے صنعت زار‘ کشمیر بلاک‘ علامہ اقبال ٹاؤن‘ لاہور‘ گورنمنٹ فاروقی اسلامیہ بوائز ہائی سکول‘ باغبانپورہ کا وزٹ کیا


‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز پبلک سکول‘ پاجیاں‘ لاہور اور اقراء دارالاطفال اسلامک سکول‘ مین بازار‘ کالج روڈ‘ شاہدرہ‘ لاہور کا دورہ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 262 تھی ۔