280 ملین فراڈ کیس، احمد شعیب الدین اور ضیاء الدین کے خلاف مقدمہ کی سماعت 17اگست تک ملتوی

280 ملین فراڈ کیس، احمد شعیب الدین اور ضیاء الدین کے خلاف مقدمہ کی سماعت 17اگست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے 280 ملین کے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث سابق ایم این اے احمد شعیب الدین اور اس کے بھائی ضیاء الدین کے خلاف مقدمہ کی سماعت 17اگست تک ملتوی کردی۔سابق ایم این اے احمد شعیب الدین اور ان کے بھائی ضیاء الدین کو نیب حکام کی طرف سے احتساب عدالت میں پیش کیاگیا،ملزمان نے عدالت سے استدعاکی کہ نیب حکام کو انہوں نے پلی بارگیننگ کی درخواست دی تھی جسے ڈی جی نیب پنجاب نے قبول کرلیا ہے ۔
گراڈ کیس

مزید :

صفحہ آخر -