شہبازشریف کا راولپنڈی میں مکان گرنے سے باپ بیٹے کی ہلاکت پراظہار افسوس

شہبازشریف کا راولپنڈی میں مکان گرنے سے باپ بیٹے کی ہلاکت پراظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کے علاقے چاکرہ روڈ پر مکان گرنے کے باعث باپ بیٹا کے جاں بحق ہونے پر رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بٹ گرام کے علاقے میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمی مسافروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعابھی کی ہے۔
ہلاک/ افسوس

مزید :

صفحہ آخر -