لاہور سے الحجاز ٹریول اور الموحد ٹریول کے عازمین حج آج روانہ ہوں گے

لاہور سے الحجاز ٹریول اور الموحد ٹریول کے عازمین حج آج روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان سے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی حجاز مقدس روانگی آج شروع ہو گی اس سال 72750عازمین پرائیویٹ سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے لاہور سے الحجاز ٹریول اور الموحد ٹریول کے عازمین آج جدہ کے لیے روانہ ہوں گے تیاریاں مکمل کر لیں گئیں۔
روانہ

مزید :

صفحہ آخر -