ارقم ٹریول ،القادرٹریول،السفیر ٹریول کاروان جمال ،مدنی توگیروی،نیو الملتزم ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

ارقم ٹریول ،القادرٹریول،السفیر ٹریول کاروان جمال ،مدنی توگیروی،نیو ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ارقم ٹریول، القادر ٹریول، السفیر ٹریول ،کاروان جمال ،مدنی توگیروی،نیو الملتزم ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہوں گے ٹریولز کے چیف ایگزیکٹو ز نے اپنے اپنے عازمین حج کو کہا ہے کہ وہ ٹریننگ پروگرامز میں لازمی شرکت کریں۔

پروگرام

مزید : صفحہ آخر