حکومت سندھ نے مزید 14کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت سندھ نے مزید 14کیسز فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے مزید 14 اہم مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق مزید 68 مقدمات کو فوجی عدالتوں میں بھیجا جائے گا۔محکمہ داخلہ سندھ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کیخلاف قائم کی فوجی عدالتوں میں مزید14 اہم مقدمات بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزرارت داخلہ کو تمام تفصیلات ارسال کردی ہیں ۔ وزارت داخلہ سے درخواست کی گئی ہے کہ سانحہ نشتر پارک، بوہری بازارمسجد دھماکے، اور گلستان جوھر تھانے پرحملے سمیت دیگر14 اہم مقدمات کوفوجی عدالتوں میں چلایا جائے۔

مزید :

صفحہ اول -