وزیر داخلہ کے سیکیورٹی کمپنیوں کیلئے نئے لائسنس پالیسی ترتیب دینے کے احکامات جاری
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے سیکورٹی کمپنیوں کیلئے نئے لائسنس پالیسی ترتیب دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بغیر لائسنس کام کرنے والی کمپنیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے،غیر تربیتی یافتہ اہلکاروں پر محیط کمپنیاں بھی بند کردی جائیں گی