فضل الرحمان کا الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ

فضل الرحمان کا الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن)جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون سے رابطہ کیا ہے،الطاف حسین نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی ہے اور فضل الرحمان کو بطور ثالث قبول کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الطاف حسین نے اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات کا آغاز رابطہ کمیٹی سے ہوگا،ایم کیو ایم کی جانب سے مذاکرات کیلئے کوئی شرط نہیں رکھی جائے گی،مذاکرات کا آغاز باضابطہ 2روز میں ہوگا

مزید :

صفحہ اول -