بچوں سے زیادتی کے ملزموں کو نشان عبر ت بنایا جائے گا،آئی جی پنجاب مشتاق سکھیر

بچوں سے زیادتی کے ملزموں کو نشان عبر ت بنایا جائے گا،آئی جی پنجاب مشتاق سکھیر

لاہور (کر ائم سیل)آئی جی پنجاب مشتاق سکھیر ا نے کہا ہے کہ بچوں سے زیادتی کے ملزموں کو نشان عبر ت بنایا جائے گا تمام ذمہ دار ملزم سز ا سے ہر گز بچ نہ سکیں گے آئی جی مشتاق سکھیر ا نے کہا کہ کچھ لو گو ں کا یہ کہنا سر اسر غلط ہے کہ بعض ملزمان کو با اثر افراد بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو بھی اس واقعہ میں ذمہ دار ہے وہ کوئی بھی ہو اسزا سے بچ نہیں سکتا اسے کیفر کر دار تک پہنچایا جائے گا ۔

مزید : علاقائی