مغل پورہ ،نہر سے 21 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد
لاہور (کر ائم سیل )مغل پورہ نہر سے 21 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد پولیس نے لاش مر دہ خانے جمع کروا دی بتایا گیا ہے کہ 21 سالہ نا معلوم نوجوان نے خاکی رنگ کی پنٹ اور سبز دھاری دارنی شرٹ پہن رکھی ہے نہر میں لاش دیکھ کر لو گو ں نے پولیس کو اطلاع دی ۔سبزہ زار سے ملنے والی عورت کی بوری بند لاش کی شناخت نہ ہو سکی سب انسپکٹر ریاست کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا جا چکا ہے ۔