گرین ٹاؤن ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

گرین ٹاؤن ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(کرائم سیل) گرین ٹاؤن کے رہائشی محمد احمد کو گزشتہ رات گئے چند نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیااور فرار ہوگئے۔ مقتول کی نعش کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی